☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29161
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29161
حدیث نمبر: 29161 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن السائب بن يزيد أن عبد اللَّه بن (عمرو) (١) بن الحضرمي قال: أتيت عمر بغلام لي فقلت: أقطعه، قال: وما له؟ قلت: سرق (مرآة) (٢) لامرأتي خير من ستين درهمًا، قال عمر: غلامكم (سرق) (٣) متاعكم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو بن حضرمی فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر کے پاس اپنا ایک غلام لایا اور میں نے عرض کی، آپ اس کا ہاتھ کاٹ دیں، آپ نے پوچھا: اس کا قصور کیا ہے؟ میں نے عرض کی: اس نے میری بیوی کا آئینہ چوری کیا ہے جو ساٹھ دراہم سے بہتر ہے، حضرت عمر نے فرمایا: تمہارے غلام نے تمہارا ہی مال چوری کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30473، ترقيم محمد عوامة 29161)
پچھلی حدیث → (29160) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29162)