☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29160
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29160
حدیث نمبر: 29160 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن سماك عن (ابن) (١) عبيد بن ⦗٤٤٢⦘ الأبرص أن (٢) عليًا كان يقسم سلاحا في (الرحبة) (٣) ، فأخذ رجل مغفرًا فالتحف عليه فوجده رجل، فأتى به عليًا فلم يقطعه، وقال: له فيه شرك (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عبید بن ابرص فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ کشادہ میدان میں اسلحہ تقسیم کر رہے تھے کہ ایک آدمی نے ذرہ کی ٹوپی لے لی اور اسے اپنے سر پر رکھ لیا پس ایک آدمی نے اسے اس حالت میں پایا تو وہ اسے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے آیا، آپ نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا اور فرمایا: اس کا بھی مال میں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30472، ترقيم محمد عوامة 29160)
پچھلی حدیث → (29159) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29161)