☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29157
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29157
حدیث نمبر: 29157 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٦٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم (عن الرجل) (١) يسرق من بيت المال، قال: ليس عليه قطع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جو بیت المال سے چوری کرتا ہو؟ آپ نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30469، ترقيم محمد عوامة 29157)
پچھلی حدیث → (29156) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29158)