☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29149
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29149
حدیث نمبر: 29149 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر شعبی اور حضرت ابراہیم سے ایک عورت کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی عدت کے دوران ہی نکاح کرلیا تھا ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس عورت پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30459، ترقيم محمد عوامة 29149)
پچھلی حدیث → (29148) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29150)