☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29147
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29147
حدیث نمبر: 29147 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة قال: قلت لسعيد بن المسيب: إن تزوجها في عدتها عمدًا؟ قال: يقام عليها الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے دریافت کیا: اگر عورت جان بوجھ کر اپنی عدت کے دوران شادی کرلے؟ آپ نے فرمایا: اس پر حد قائم کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30457، ترقيم محمد عوامة 29147)
پچھلی حدیث → (29146) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29148)