☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29145
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29145
حدیث نمبر: 29145 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن هشام عن الحسن عن سلمة بن محبق أن رجلًا وقع على جارية امرأته فدرأ عنه النبي صلى الله عليه و آله وسلم الحد (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن محبّق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرلی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے حد کو زائل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30455، ترقيم محمد عوامة 29145)
پچھلی حدیث → (29144) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29146)