☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29134
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29134
حدیث نمبر: 29134 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن أبي إسحاق عن أبي ميسرة في رجل يأتي جارية امرأته أنه قال: ما أبالي أتيتها أو جارية من الطريق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرلی تھی۔ آپ نے فرمایا: میں پروا نہیں کرتا میں اس سے وطی کروں یا راہ چلتی باندی سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30444، ترقيم محمد عوامة 29134)
پچھلی حدیث → (29133) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29135)