☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29129
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29129
حدیث نمبر: 29129 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن مكحول قال: قال (عمر) (١) : لا أؤتى برجل وقع على جارية امرأته إلا فعلت وفعلت (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: میرے پاس کوئی بندہ نہ لایا جائے جس نے اپنی بیوی کی باندی سے وطی کی ہو ورنہ میں اس کے ساتھ ایسا اور ایسا معاملہ کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30439، ترقيم محمد عوامة 29129)
پچھلی حدیث → (29128) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29130)