☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29119
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29119
حدیث نمبر: 29119 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس في رجل (يقع) (١) على جارية بينه وبين شريكه، قال: تقوم عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت یونس سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک باندی سے وطی کرلی جو اس کے اور اس کے شر یک کے درمیان مشترک تھی۔ آپ نے فرمایا: اس پر اس باندی کی قیمت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30429، ترقيم محمد عوامة 29119)
پچھلی حدیث → (29118) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29120)