☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29115
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29115
حدیث نمبر: 29115 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري في الأمة تكون بين الشركاء فيقع عليها أحدهم، قال: يضرب مائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس باندی کے بارے میں مروی ہے جو چند شریکوں کے درمیان مشترک تھی پس ان میں سے ایک نے اس باندی سے وطی کرلی آپ نے فرمایا: اسے سو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30425، ترقيم محمد عوامة 29115)
پچھلی حدیث → (29114) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29116)