☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29102
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29102
حدیث نمبر: 29102 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) سفيان بن حسين عن (أبي علي الرحبي) (٢) عن عكرمة قال: سئل الحسن بن علي عن رجل أتى بهيمة قال: إن كان محصنا رجم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے ایک آدمی کے متعلق پوچھا گیا جس نے جانور سے جماع کیا تھا؟ آپ نے فرمایا: اگر وہ شادی شدہ ہو تو اسے سنگسار کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30412، ترقيم محمد عوامة 29102)
پچھلی حدیث → (29101) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29103)