☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29094
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29094
حدیث نمبر: 29094 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن يزيد بن (زياد البصري) (١) عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت: ادرأوا الحدود عن (المسلمين ما) (٢) استطعتم، فإذا وجدتم للمسلم مخرجًا فخلوا سبيله، فإن الإمام (إن يخطئ) (٣) في العفو خير من أن يخطئ في العقوبة (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: سزاؤں کو مسلمانوں سے اپنی طاقت کے بقدر دور کرو پس جب تم مسلمانوں کے لیے نکلنے کا کوئی راستہ پاؤ تو ان کو چھوڑ دو اس لیے کہ حاکم کا معافی میں غلطی کرنا سزا میں غلطی کرنے سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30404، ترقيم محمد عوامة 29094)
پچھلی حدیث → (29093) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29095)