☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29088
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29088
حدیث نمبر: 29088 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يقولون: ادرأوا الحدود عن (عباد) (١) اللَّه ما استطعتم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ فرمایا کرتے تھے: سزاؤں کو اللہ رب العزت کے بندوں سے اپنی طاقت کے بقدر زائل کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30398، ترقيم محمد عوامة 29088)
پچھلی حدیث → (29087) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29089)