☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29086
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29086
حدیث نمبر: 29086 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن إسحاق بن أبي فروة عن عمرو بن شعيب عن أبيه أن معاذًا وعبد اللَّه بن مسعود وعقبة بن عامر قالوا: إذا اشتبه عليك الحد (فادرأه) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ، حضرت ابن مسعود اور حضرت عقبہ بن عامر ان سب حضرات نے ارشاد فرمایا: جب تم پر حد مشتبہ ہوجائے تو اس کو زائل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30396]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30396، ترقيم محمد عوامة 29086)
پچھلی حدیث → (29085) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29087)