☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29085
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29085
حدیث نمبر: 29085 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن منصور عن الحارث عن إبراهيم قال: قال عمر بن الخطاب: (لأنْ) (١) أعطّل الحدود بالشبهات أحب إلي من أن أقيمها (في الشبهات) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے ارشاد فرمایا: میں حدود کو شکوک و شبہات کی وجہ سے معطل کردوں یہ میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے اس بات سے کہ میں ان سزاؤں کو شبہات میں قائم کردوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30395، ترقيم محمد عوامة 29085)
پچھلی حدیث → (29084) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29086)