☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29077
حدیث نمبر: 29077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٨٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن سعيد قال: نبؤوا عن إبراهيم قال: يفرق بينهما بشهادة أربعة، وأكثر من ذلك رجم] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت ابراہیم کے حوالے سے خبر دی ہے کہ آپ نے فرمایا: ان دونوں کے درمیان چار آدمیوں کی گواہی سے تفریق کردی جائے گی اور اس سے زیادہ کی صورت میں اسے سنگسار کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30387، ترقيم محمد عوامة 29077)
پچھلی حدیث → (29076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29078)