☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29075
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29075
حدیث نمبر: 29075 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن جابر ⦗٤٢١⦘ ابن زيد وهو قول قتادة أنهما قالا: يفرق بينهما بشهادة اثنين وثلاثة، ويرجم بشهادة أربعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اور حضرت جابر بن زید نے ارشاد فرمایا: ان دونوں کے درمیان دو اور تین آدمیوں کی گواہی سے تفریق ڈال دی جائے گی اور چار لوگوں کی گواہی سے اسے سنگسار کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30385، ترقيم محمد عوامة 29075)
پچھلی حدیث → (29074) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29076)