☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29074
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29074
حدیث نمبر: 29074 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٨٤ - حديث أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في أربعة شهدوا على رجل أنه طلق امرأته ثلاثًا فأنكر وأقر بغشيان المرأة، فقال: لا حد عليه؛ لأنه مخاصم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے ان چار آدمیوں کے بارے میں جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف گواہی دی کہ بیشک اس نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دی ہیں پس اس شخص نے انکار کردیا اور بیوی سے جماع کا اقرار کیا۔ آپ نے فرمایا: اس پر حد نہیں ہوگی اس لیے کہ وہ انکار کررہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30384، ترقيم محمد عوامة 29074)
پچھلی حدیث → (29073) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29075)