☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29070
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29070
حدیث نمبر: 29070 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم وحماد في العبد تكون تحته الحرة فيقذفها، قالا: ليس بينهما ملاعنة، ويجلد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس غلام کے بارے میں مروی ہے جس کے نکاح میں آزاد عورت ہو پس وہ اس پر الزام لگادے۔ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: ان کو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30379، ترقيم محمد عوامة 29070)
پچھلی حدیث → (29069) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29071)