☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29068
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29068
حدیث نمبر: 29068 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مطرف عن عامر في الأمة تكون تحت الحر فيقذفها] (١) قال: لا حد (عليهما) (٢) ، ولا لعان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے اس باندی کے بارے میں مروی ہے جو آزاد کے ماتحت ہو پس وہ اس باندی پر تہمت لگا دے۔ آپ نے فرمایا: ان دونوں پر حد جاری نہیں ہوگی اور نہ لعان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30376]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30376، ترقيم محمد عوامة 29068)
پچھلی حدیث → (29067) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29069)