☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29062
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29062
حدیث نمبر: 29062 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ (عن عمران) (١) (عن) (٢) عكرمة قال: من قال لابن الملاعنة: يا ابن الهنة، جلد (الحد) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا: جو ملا عنہ کے بیٹے کو یوں کہے: اے گندی عورت کے بیٹے: تو اس پر حد قذف لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30370، ترقيم محمد عوامة 29062)
پچھلی حدیث → (29061) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29063)