☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29055
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29055
حدیث نمبر: 29055 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عمر بن عامر عن حماد عن إبراهيم قال: إذا (أكذب) (١) الرجل نفسه (٢) ما بقي من ملاعنتها شيء، جُلد وهي امرأته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی خود کو جھٹلا دے جبکہ اس کے لعان میں سے کچھ جملے باقی ہوں تو اسے کوڑے مارے جائیں اور وہ اس کی بیوی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30361، ترقيم محمد عوامة 29055)
پچھلی حدیث → (29054) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29056)