☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29051
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29051
حدیث نمبر: 29051 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن الرجل يلاعن امرأته ثم تلد فيقول: ليس هذا مني، قالا: يضرب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے اپنی بیوی سے لعان کیا پھر اس کی بیوی نے بچہ جنا پس وہ کہنے لگا: یہ میرا نہیں ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اسے مارا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30356، ترقيم محمد عوامة 29051)
پچھلی حدیث → (29050) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29052)