☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29050
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29050
حدیث نمبر: 29050 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يلاعن امرأته ثم يقذفها قال: يضرب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو اپنی بیوی سے لعان کرلے پھر وہ اس پر تہمت لگا دے۔ آپ نے فرمایا: اس پر حد لگائی جائے گی اور حضرت عامر نے فرمایا: اس کو حد نہیں لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30354، ترقيم محمد عوامة 29050)
پچھلی حدیث → (29049) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29051)