☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29048
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29048
حدیث نمبر: 29048 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عمر) (١) عن عيسى (الخياط) (٢) عن الشعبي قال: من وقع عليه اللعان فأبى أن يحلف أقيم عليه الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ الخیاط فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جس شخص پر لعان واقع ہوا پس اس نے قسم اٹھانے سے انکار کردیا تو اس شخص پر حد قائم کی جائے گی اور حضرت عیسیٰ نے فرمایا: کہ میں نے امام شعبی کے علاوہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا: ان دونوں کو لعان کرنے پر مجبور کیا جائے گا اور ان کو قید کردیا جائے گا یہاں تک کہ وہ دونوں لعان کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30349، ترقيم محمد عوامة 29048)
پچھلی حدیث → (29047) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29049)