☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29047
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29047
حدیث نمبر: 29047 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن المحاربي عن جويبر عن الضحاك في الرجل يقذف امرأته، فتأبى (أن) (١) تلاعنه، قال: تجلد مائة وترجم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جویبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی پس اس کی بیوی نے لعان کرنے سے انکار کردیا آپ نے فرمایا: اسے سو کوڑے مارے جائیں گے اور سنگسار کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30348، ترقيم محمد عوامة 29047)
پچھلی حدیث → (29046) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29048)