☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29042
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29042
حدیث نمبر: 29042 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سألته عن الرجل يلاعن امرأته ثم أقر بالولد، قال: يضرب الحد ويلزق به الولد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جو اپنی بیوی سے لعان کرے پھر بعد میں بچہ کا اقرار کرلے؟ آپ نے فرمایا: اس پر حد لگائی جائے گی اور اس بچہ کو اس سے ملا دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30341، ترقيم محمد عوامة 29042)
پچھلی حدیث → (29041) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29043)