☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29040
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29040
حدیث نمبر: 29040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مطرف قال: إذا قذف الرجل امرأته لاعنها، فإن أكذب نفسه بعد ذلك جلد، ويلزق به الولد، وردت إليه امرأته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن عیاش فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی اور اس سے لعان کیا پس اگر اس کے بعد اس نے خود کو جھٹلا دیا تو اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس بچہ کو اس سے ملادیا جائے گا اور اس کی بیوی کو اس کی طرف واپس لوٹا دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30339، ترقيم محمد عوامة 29040)
پچھلی حدیث → (29039) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29041)