☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29039
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29039
حدیث نمبر: 29039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن داود عن سعيد بن المسيب في الملاعن يكذب نفسه قال: يضرب وهو خاطب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب سے اس لعان کرنے والے شخص کے بارے میں مروی ہے جو خود کو جھٹلا دے آپ نے فرمایا، اسے کوڑے مارے جائیں گے درآنحالیکہ وہ شادی کا پیغام دینے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30338، ترقيم محمد عوامة 29039)
پچھلی حدیث → (29038) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29040)