☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29038
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29038
حدیث نمبر: 29038 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم في رجل لاعن امرأته، ففرق بينهما، ثم (أكذب) (١) نفسه، قال: يجلد ويلزق به الولد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی سے لعان کیا پھر اس نے خود کو جھٹلا دیا، آپ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس بچہ کو اس سے ملادیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30337، ترقيم محمد عوامة 29038)
پچھلی حدیث → (29037) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29039)