☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29024
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29024
حدیث نمبر: 29024 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن سالم عن الشعبي في النشوان (١) : يقطع إن سرق، ويؤخذ (لجناياته) (٢) كلها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ابتدائی نشہ والے کے بارے میں مروی ہے کہ اگر وہ چوری کرے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔ اور اس کو تمام جنایات میں پکڑا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30323، ترقيم محمد عوامة 29024)
پچھلی حدیث → (29023) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29025)