☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29023
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29023
حدیث نمبر: 29023 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حنظلة بن أبي (سفيان) (١) عن القاسم سئل عن السكران يسرق، فقال: إن كان يعرف بالسرقة قبل ذلك فاقطعه وإلا فلا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ بن ابو سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم سے اس نشہ میں مدہوش آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے چوری کی تھی؟ آپ نے فرمایا: اگر وہ اس سے پہلے چوری کے معاملے میں مشہور ہے تو اس کا ہاتھ کاٹ دو وگرنہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30322، ترقيم محمد عوامة 29023)
پچھلی حدیث → (29022) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29024)