☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29017
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29017
حدیث نمبر: 29017 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن أبي حرة عن الحسن قال: استكره عبد امرأة فوطئها، فاختصما إلى الحسن -و (هو قاض يومئذ) (٢) - فضربه الحد وقضى بالعبد للمرأة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: ایک غلام نے کسی عورت کو بدکاری پر مجبور کیا اور اس نے اس سے وطی کرلی، پھر وہ دونوں جھگڑا لے کر حضرت حسن بصری کی خدمت میں آئے اس حال میں کہ آپ ان دنوں قاضی تھے پس آپ نے اس غلام پر حد لگائی اور اس غلام کا عورت کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30316، ترقيم محمد عوامة 29017)
پچھلی حدیث → (29016) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29018)