☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29014
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29014
حدیث نمبر: 29014 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معمر) (١) (بن) (٢) سليمان (الرقي) (٣) عن حجاج أن حبشيًا استكره امرأة (منهم) (٤) ، فأقام عليه عمر بن عبد العزيز الحد وأمكنها من رقبته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ ایک حبشی نے اپنے میں سے کسی عورت کو بدکاری پر مجبور کیا تو حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اس پر حد قائم فرمائی۔ اور آپ نے اس عورت کو اس کی ملکیت پہ قدرت دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30313، ترقيم محمد عوامة 29014)
پچھلی حدیث → (29013) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29015)