☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28984
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28984
حدیث نمبر: 28984 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٢٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن (١) : في الخمر قليله وكثيره، وإنْ حسوة: فيها الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے شراب کی تھوڑی اور زیادہ مقدار کی صورت میں مروی ہے کہ اگر ایک گھونٹ ہو تو اس میں بھی حد جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30283، ترقيم محمد عوامة 28984)
پچھلی حدیث → (28983) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28985)