☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28966
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28966
حدیث نمبر: 28966 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٢٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن (الجلد) (١) بن أيوب عن معاوية بن قرة أن رجلًا قال لرجل: يا ابن (شامة) (٢) (الوذر) (٣) ، فاستعدى عليه عثمان بن عفان، فقال: إنما عنيت كذا وكذا، فأمر به عثمان فجلد الحد (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی سے کہا: اے ابن شامۃ الوذر یعنی زنا کرنے والے کے بیٹے تو اس شخص نے حضرت عثمان بن عفان سے اس شخص کے خلاف مدد طلب کی تو وہ کہنے لگا: بیشک میں نے اس سے ایسے اور ایسے معنی مراد لیے ہیں۔ پس حضرت عثمان کے حکم سے اس پر حد لگائی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30265، ترقيم محمد عوامة 28966)
پچھلی حدیث → (28965) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28967)