☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28964
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28964
حدیث نمبر: 28964 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٢٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم (١) بن عامر عن سعيد بن المسيب أن رجلًا قال لرجل: يا ابن (كراثة) (٢) قال: يضرب الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن عامر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کسی آدمی کو یوں کہہ دیا: اے گانے والی عورت کے بیٹے تو آپ نے فرمایا: اس پر حد قذف لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30263، ترقيم محمد عوامة 28964)
پچھلی حدیث → (28963) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28965)