☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28958
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28958
حدیث نمبر: 28958 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٢٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (مبارك) (١) وعبد الرزاق عن معمر عن عبد الكريم عن سعيد بن المسيب قال: لا حد إلا على من نصب الحد نصبًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالکریم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: حد جاری نہیں ہوگی مگر اس شخص پر جو حد کو بالکل واضح طور پر گاڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30257، ترقيم محمد عوامة 28958)
پچھلی حدیث → (28957) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28959)