☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28952
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28952
حدیث نمبر: 28952 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٢٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: إذا قذف الرجلُ (الرجلَ) (١) أقيم عليه الحد، فإن (أعاد) (٢) عليه القذف فلا حد عليه إلا أن يحدث له (قذفًا) (٣) آخر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب ایک شخص نے آدمی پر تہمت لگائی تو اس پر حدقذف قائم کردی جائے گی۔ پس اگر وہ دوبارہ اس پر تہمت لگائے تو اس پر حد قذف جاری نہیں ہوگی۔ مگر یہ کہ وہ ایک دوسری تہمت نئے سرے سے اس پر لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30251، ترقيم محمد عوامة 28952)
پچھلی حدیث → (28951) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28953)