☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28944
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28944
حدیث نمبر: 28944 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أبي العلاء عن قتادة قال: ليس عليه شيء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے ارشاد فرمایا: اس پر کوئی سزا نہیں ہوگی اور حضرت ابو ہاشم نے فرمایا: جب وہ یوں کہے: بیشک تو نے فلاں سے اس کی سرین میں وطی کی ہے تو اس کو حد قذف کے کوڑے لگیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30241، ترقيم محمد عوامة 28944)
پچھلی حدیث → (28943) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28945)