☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28938
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28938
حدیث نمبر: 28938 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس عن أبي حَصين أن عثمان أشرف على الناس يوم الدار فقال: أما علمتم أنه لا يحل دم امرئ مسلم إلا بأربعة: رجل عمل عمل قوم لوط (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے ایک دن گھر سے جھانکا اور ارشاد فرمایا: کیا تم لوگ جانتے ہو کہ کسی مسلمان شخص کا خون حلال نہیں ہے مگر چار آدمیوں کا ایک وہ شخص جس نے قوم لوط کا عمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30234، ترقيم محمد عوامة 28938)
پچھلی حدیث → (28937) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28939)