☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28912
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28912
حدیث نمبر: 28912 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٢٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل عن الحسن قال: إذا قذف الرجل في الشتاء لم يلبس ثياب (الصيف) (١) ، ولكن يضرب في ثيابه التي قذف فيها، (و) (٢) إذا قذف في الصيف لم يلبس ثياب الشتاء، يضرب فيما قذف فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب آدمی سردی میں کسی پر تہمت لگائے تو اسے گرمیوں کے کپڑے نہیں پہنائے جائیں گے لیکن اسے ان ہی کپڑوں میں کوڑے مارے جائیں جن میں اس نے تہمت لگائی تھی اور جب وہ گرمی میں تہمت لگائے تو اسے سردیوں کے کپڑے نہیں پہنائے جائیں گے اسے ان ہی کپڑوں میں کوڑے مارے جائیں گے جن میں اس نے تہمت لگائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30205، ترقيم محمد عوامة 28912)
پچھلی حدیث → (28911) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28913)