☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28906
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28906
حدیث نمبر: 28906 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ابن شبرمة قال: كنت عند الشعبي فأتي برجل قد أُخذ في حد أو قذف، فضربه الحد وعليه قميص ما أدري ما تحته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن شرمہ فرماتے ہیں کہ میں اما م شعبی کے پاس تھا کہ ایک آدمی کو لایا گیا جس کو کسی حد یا تہمت کے معاملہ میں پکڑا گیا تھا تو آپ نے اس پر حد لگائی اس حال میں اس کے بدن پر قمیص تھی میں نہیں جانتا اس کے نیچے کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30198، ترقيم محمد عوامة 28906)
پچھلی حدیث → (28905) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28907)