☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28903
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28903
حدیث نمبر: 28903 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب في الرجل يقول لامرأته: لم أجدك عذراء، قال سعيد: حد، ولا ملاعنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جو اپنی بیوی کو یوں کہہ دے میں نے تجھے باکرہ نہیں پایا؟ حضرت سعید نے فرمایا: حد ہوگی اور لعان نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30195، ترقيم محمد عوامة 28903)
پچھلی حدیث → (28902) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28904)