☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28897
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28897
حدیث نمبر: 28897 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي في الرجل يتزوج البكر ثم يقول: لم أجدك عذراء، قال: ليس بشيء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے باکرہ عورت سے شادی کی پھر یوں کہنے لگا: میں نے مجھے باکرہ نہیں پایا، آپ نے فرمایا، کوئی چیز لازم نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30189، ترقيم محمد عوامة 28897)
پچھلی حدیث → (28896) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28898)