☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28890
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28890
حدیث نمبر: 28890 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن القاسم عن شريح قال: القيد كره، والسجن كره، والوعيد كره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: بیڑی ڈالنا مشقت ہے جیل مشقت ہے اور ڈرانا بھی مشقت و سختی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30182، ترقيم محمد عوامة 28890)
پچھلی حدیث → (28889) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28891)