☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28888
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28888
حدیث نمبر: 28888 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سعيد بن زيد (عن واصل) (١) مولى أبي (عيينة) (٢) عن (أبي) (٣) (عيينة) (٤) بن المهلب قال: سمعت عمر ابن عبد العزيز يقول: من أقر بعد ما ضرب سوطًا واحدًا فهو كذاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عیینہ بن مھلب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو یوں فرماتے ہوئے سنا: جس شخص نے ایک کوڑا کھانے کے بعد اقرار کرلیا تو وہ شخص جھوٹا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30180، ترقيم محمد عوامة 28888)
پچھلی حدیث → (28887) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28889)