☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28885
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28885
حدیث نمبر: 28885 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم عن علي في المكاتب إذا أصاب حدًا قال: يضرب (بحسب) (١) ما أدى (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس مکاتب غلام کے بارے میں جو کسی قابل حد جرم کا ارتکاب کرے فرماتے ہیں کہ اس کی ادائیگی کے بقدر اسے سزا دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30171، ترقيم محمد عوامة 28885)
پچھلی حدیث → (28884) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28886)