☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28878
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28878
حدیث نمبر: 28878 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: يقول أهل مكة: إذا (فجرت) (١) الأمة ولم تكن تزوجت قبل ذلك، لا يقام عليها الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: مکہ والے کہتے ہیں کہ جب باندی گناہ کا کا م کرے اور وہ اس سے پہلے شادی شدہ نہیں تھی تو اس پر حد قائم نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30176، ترقيم محمد عوامة 28878)
پچھلی حدیث → (28877) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28879)