☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28875
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28875
حدیث نمبر: 28875 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن الأعمش عن حبيب عن أبي صاع عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا زنت خادم أحدكم فليجلدها، فإن عادت فليجلدها، (فإن عادت فليجلدها) (١) فإن عادت فليبعها، ولو بحبل من شعر" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کی باندی زنا کرے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے کوڑے مارے پس اگر وہ دوبارہ زنا کرے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے کوڑے مارے پس اگر وہ دوبارہ زنا کرے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے فروخت کردے اگرچہ بالوں سے بنی ہوئی رسی کے عوض ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30165، ترقيم محمد عوامة 28875)
پچھلی حدیث → (28874) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28876)